گھٹ[4]
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - جلدی جلدی پینے کی آواز، بڑے گھونٹ کی آواز، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم صوت ١ - جلدی جلدی پینے کی آواز، بڑے گھونٹ کی آواز، تراکیب میں مستعمل۔